اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق ، جامعۃ الکوثر میں محسنِ ملت حضرت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفیؒ کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی جس میں پاکستان معروف علمائ کرام اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

16 دسمبر 2025 - 08:25
مآخذ: ابنا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha